تیز ترین امیگریشن، ای گیٹس ایئرپورٹ کے کس حصے میں نصب ہوں گے؟

کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پرمسافروں کی برق رفتارامیگریشن کے لیے ای گیٹس نصب کرنے کے لیےجگہ کا تعین کرلیا ۔ ذرائع کےمطابق ملک کے 3 بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تیز ترین امیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ منصوبے کے تحت ابتدائی طورکراچی، اسلام آباد […]

مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر کا تبادلہ کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیہ میں مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر ڈپٹی کمشنر کی سخت سرزنش کی اور اسسٹنٹ کمشنر کو اجلاس میں بیٹھنے سے روکتے ہوئے فوری تبادلہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کے دوران مین ہول میں گرنے اور کتے […]

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا؛ چوتھے ٹی 20 سے متعلق بری خبر!

بھارت اور جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ لکھنؤ میں شیڈول میچ دھند اور اسموگ کے باعث ختم کیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق لکھنؤ شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس 418 (انتہائی خطرناک) ہونے کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال پیدا ہو […]

سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد کی صحت سے متعلق افواہیں ختم، اہلیہ نے حقیقت بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد  کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر خیریت سے ہیں، جاوید میاں داد کا این آئی سی وی ڈی کا حالیہ دورہ معمول کے چیک اپ کے لیے تھا۔ طاہرہ جاوید میاں داد کے مطابق  چیک اپ […]

اداکارہ میرب علی نے وکالت کی تعلیم مکمل کرلی، گریجویشن پارٹی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اپنی زندگی کا ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے اور وکالت کی تعلیم کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر ان کے قریبی دوستوں نے ایک سرپرائز گریجویشن پارٹی کا اہتمام کیا، جس کی جھلکیاں اب سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل […]

مصر میں 4500 سال قدیم عبادت گاہ دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں قدیم عبادت گاہ دریافت کی ہے جس میں کبھی سورج کی پرستش کی جاتی تھی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل […]

پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی نے جان کے تحفظ کیلیے صدر، وزیراعلیٰ کو خطوط لکھ دیے

پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی میر شہریار خان شر نے اپنی جان کے تحفظ کیلیے صدر، وزیراعلیٰ سندھ اور چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ایم پی اے سردار میر شہریار خان شر نے اپنی جان کو لاحق خطرات اور تحفظ کیلیے وزیراعلیٰ کو خط لکھا جس کی کاپی انہوں […]

بھارت؛ مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے لکھنو کے پولیس اسٹیشن میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ […]

سی ایس ایس 2026 کا امتحان دینے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 میں اہم تبدیلی کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئے تبدیلی کی، جس کے تحت لازمی مضامین امتحان کا ایک دن میں ایک ہی پرچہ ہوگا جبکہ اس سے قبل قبل ایک دن میں 2 پرچے لئے […]

پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان، اعظم نذیر تارڑ سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب

پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان بار کونسل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا۔ نتائج کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اور نمایاں […]