کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل، پکتیا اور قندھار میں بمباری کے واقعات کی تصدیق کی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ تاہم حملے کی نوعیت اور ممکنہ جانی نقصان […]
کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو شہر کی فضاؤں پر دھند چھانے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق ہفتہ و اتوار کو شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کی توقع ہے جس کے سبب صبح کے وقت حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔ شہر میں آئندہ 3 روز […]
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے، جن میں سے ایک بچپن میں انگلش نہ پڑھنا بھی شامل ہے۔ میسی نے کہا کہ میرے پاس انگلش پڑھنے کا […]
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم احسان فراموشی کر رہی ہے اور اس بار بھی ناکامی افغان طالبان رجیم کا مقدر بنے گی، ایسا سبق سکھائیں گے وہ آئندہ پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھیں گے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستانی قوم […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کڈنی سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ادارے کی مزید تعمیر و ترقی کے لیے 50 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کڈنی سینٹر کا دورہ کیا جہاں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سیکریٹری صحت طاہر سانگی، کڈنی سینٹر […]
جنیوا: امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر ہونے والے اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے، تاہم فریقین نے آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیش رفت ہوئی ہے اور جلد مزید تکنیکی […]
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مخلصانہ کاوشوں سے پنجاب کو 5 لاکھ ٹن سے زائد ‘ آلو’ کی ایکسپورٹ کے آرڈر مل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی زراعت میں بڑی اصلاحات کا مشن، کسان کو خود مختار بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف […]
گرین شرٹس کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل کی دوڑ میں برقرار رہنے کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ 2 کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شام ساڑھے بجے مدمقابل آئیں گی۔ انگلینڈ کی نیوزی لینڈ پر فتح […]
موجودہ سرحدی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جبکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل بھی تیز کردیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر سے 32 ہزار 588 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ […]
پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں پانچ افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ قبضے میں آنے […]