پاک فوج افغان سرحد پر بھرپور اور مؤثر جواب دے رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی، عطاء اللہ تارڑ

عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب […]

کراچی؛ تاجر سے 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار

پریڈی پولیس نے تاجر سے 90 لاکھ روپے چھین کر فرار ہونے کی واردات کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ساؤتھ پولیس نے بتایا کہ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں اور دیگر ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ترجمان ساؤتھ پولیس کے مطابق […]

نعمان اعجاز کے طنز پر فیصل قریشی کے جواب نے مداحوں کے دل جیت لیے

شوبز ک چمکتی دمکتی دنیا میں طنز کے تیر بھی برستے رہتے ہیں لیکن بڑے فنکار ہی بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور امر ہوجاتے ہیں۔ حال میں سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ کے درمیان جملوں کا تبادلہ خوشگوار اور ایک دوسرے سے معافی مانگ کر باوقار انداز میں ختم ہوا۔ ابھی یہ […]

نائب وزیراعظم سے قطری وزیرخارجہ کا رابطہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعطم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو قطر کے وزیرخارجہ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو […]

سپرایٹ مرحلہ، بھارت کا ریکارڈ اسکور، زمبابوے کو 72 رنز سے شکست

بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپرایٹ مرحلے کے اہم میچ میں شان دار بیٹنگ اور بولنگ کے ذریعے زمبابوے کو باآسانی 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے امکانات بحال کر دیے۔ چنائی میں میزبان بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے سپرایٹ کے گروپ ون کے […]

طالبان رجیم کی سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھرپور جواب، افغانستان کو بھاری جانی و مالی نقصان

افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا، دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے بیان میں بتایا کہ افغان طالبان رجیم نے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال […]

لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ فتنۃ الخوارج کا کمانڈر تین خودکش بمباروں سمیت لاہور پہنچ گیا۔ تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘مصدقہ ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ فتنۃ الخوارج […]

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند؛ امریکا نے ایران کے سامنے 3 مطالبات رکھ دیئے

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا تیسرا دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری ہیں لیکن دونوں فریقوں کے درمیان پہاڑ جیسے اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ان جوہری مذاکرات کا مقصد جنگ کے خطرے کو ٹالنا ہے لیکن امریکا نے سخت مطالبات رکھ دیئے جس کے باعث دور دُور تک بھی معاہدہ کا […]

انسانی حقوق کونسل اجلاس؛ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

پاکستان نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارت کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں  پاکستانی سفارت کار عدیل ممتاز کھوکھر نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد […]

حکومت کو مزید بیرونی قرضے نہ لینے کا مشورہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور ڈویژن نے سفارش کی ہے کہ نئے بیرونی قرضے لینے سے گریز کیا جائے اور مالی نظم و ضبط، شفافیت اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے تاکہ قومی مفاد کا تحفظ اور عوام پر قرضوں کے بوجھ میں کمی ممکن ہو سکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی […]