مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد خریداروں کے لیے سونا نسبتاً سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3,400 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے پر آ گیا۔ اس […]
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر قطر نے تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرِ توانائی سعد الکعبی نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی ممالک کی توانائی کی کمپنیاں پروڈکشن بند کرسکتی ہیں، جس سے عالمی معیشت پر بھی اثرات مرتب ہوں گے، خام تیل […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے اثرات پاکستان سمیت دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں تیل کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی محدود کرنا شروع کر دی ہے، جس کے باعث ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے […]
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد خریداروں کے لیے سونا نسبتاً سستا ہو گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونا 8 ہزار 573 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے کا ہو گیا ہے۔ کراچی […]
وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوگئیں۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ […]
وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق روزگار کے لیے بیرون ملک جانے والوں کی شرح میں 19 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ جنوری میں 75 ہزار 663 ورکرز نے بیرون ملک ملازمت کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن معاشی کارکردگی کا معائنہ کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے، جہاں مذاکرات کا پہلا مرحلہ کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ اس دورے کے دوران مشن مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے گا اور اسٹیٹ بینک کے حکام […]
مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,300 روپے کا زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا مقامی سطح پر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا مزید 1300 روپے مہنگا ہو کر […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق مذکورہ کمپنیوں نے قومی خزانہ کو ایک سال میں 472 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی ناقص کارکردگی سے قومی خزانے کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ نیپرا کی […]
پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کے روز ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ […]