ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور آسٹریلیا کے بلے باز مارنس لبوشین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے کچھ ہی دیر بعد اسٹوکس نے لبوشین کو آؤٹ کردیا تاہم اختتام پر برتری اسٹوکس کے حصے میں آئی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ایشز […]
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جانب سے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے بھارت میں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے سے باضابطہ انکار کے بعد […]
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان شاندار مقابلے کے دوران ایک دلچسپ واقعہ دیکھنے میں آیا، جب فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان لفظی جھڑپ سامنے آئی۔ یہ واقعہ […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے باہر کرنے کے فیصلے کے بعد بنگلہ دیش میں آئی پی ایل نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش حکومت نے آئی پی […]
بنگلادیش نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کردیا ہے، بنگلادیشی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ہنگامی میٹنگ آج ہوئی، جس میں موجودہ صورت حال کے تناظر میں بنگلادیش کی قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے […]
آئی پی ایل 2026 کے آغاز سے قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز( کے کے آر) ایک غیر معمولی صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے۔ ٹیم نے حالیہ آئی پی ایل نیلامی میں بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو 9.20 کروڑ روپے میں خریدا تھا، لیکن اب بی سی سی آئی کی ہدایت پر انہیں […]
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس پر جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ سے باہر کیے جانے کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد رواں برس ٹی بھارت میں ہونے والے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کے مقامات تبدیل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے […]
کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے مستفیض الرحمان کو اپنے آئی پی ایل 2026 اسکواڈ سے باہر کر دیا ہے، جس کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی بی سی سی آئی کی ہدایت پر کیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے اے این آئی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ حالیہ حالات […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھجوا دیے ہیں، جبکہ 31 جنوری تک اسکواڈ میں تبدیلی پی سی بی اپنی صوابدید پر کر سکے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ […]