امریکا میں پناہ کی تمام درخواستیں روکنے کا حکم

واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ کے معاملے کے بعد امریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ اسائلم کی تمام درخواستوں سے متعلق فیصلے بھی روک دیے گئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ملکی قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے […]

ترکیہ کے قریب غیرقانونی تیل لے جانے والے دو بحری جہازوں میں دھماکے

ترکیہ کے قریب بحیرہ اسود میں روس سے منسلک دو آئل ٹینکروں میں اچانک دھماکے اور آگ بھڑک اٹھنے سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ حکام نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دونوں جہازوں کے مجموعی طور پر 45 افراد کو محفوظ نکال لیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکیہ کے ساحلی علاقے بوسفورس […]

حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ نئی جنگ کے امکان کا اشارہ دے دیا

حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ تنظیم اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے حملے کا جواب دینے کا حق رکھتی ہے اور مستقبل میں اسرائیل کے ساتھ نئی جنگ کا امکان بھی موجود ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنانی تنظیم حزب اللہ کے نائب […]

بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ بھیڑ کی توقع، مگر خریداری میں نمایاں کمی کا امکان

بلیک فرائیڈے اس سال ایک دلچسپ صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔ قومی ریٹیل فیڈریشن (این آر ایف) کے مطابق رواں سال 28 نومبر کو ہونے والا بلیک فرائیڈے اب تک کے مقابلے میں سب سے زیادہ خریدار اپنی جانب کھینچ سکتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ عوام کی خرچ کرنے کی […]

سی وی میں جھوٹ لکھنے کے اعتراف پر رومانیہ کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا

رومانیہ کے وزیر دفاع ایونت موسٹیانو نے اپنی تعلیم کے بارے میں سی وی میں جھوٹ بولنے کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ روسی خطرے کے خلاف ملک کی قومی سلامتی کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں چاہتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (رائٹرز) رومانیہ کے وزیر دفاع ایونت […]

نیپال کے 100 روپے کے نوٹ سے بھارت میں واویلا کیوں؟

نیپال نے 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال راسٹرا بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹ پر سابق گورنر مہا پرساد ادھیکاری کے دستخط موجود ہیں جبکہ اجراء کا […]

اسرائیلی فوج نے 2 نہتے فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا

مغربی کنارے کے شہر جنین میں دو فلسطینیوں کو اسرائیلی اہلکاروں نے ہتھیار ڈالنے کے باوجود گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو حکام نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ […]

خبردار: دوسری شادی کرنے پر اب ہوگی 10 سال کی قید

بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے دوسری شادی کرنے پر 10 سال قید سمیت سخت سزاؤں پر مشتمل ’ آسام پروہیبیشن آف پولیگمی بل 2025‘ منظور کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس قانون کا مقصد ازدواجی ذمہ داری کو مضبوط بنانا اور خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے […]

سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ نے تباہی مچادی، 46 افراد ہلاک

سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ نے طوفانی بارشوں کے ساتھ تباہی مچاتے ہوئے کم از کم 46 افراد کی جان لے لی اور 23 افراد لاپتا ہیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ طوفان آئندہ 12 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر سکتا ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ […]

واشنگٹن فائرنگ: امریکا کا گرین کارڈز سے متعلق سخت پالیسی کا اعلان

امریکا میں حالیہ واقعات نے ایک بار پھر امیگریشن پالیسیوں اور قومی سلامتی کے درمیان توازن کے سوال کو نمایاں کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف بائیڈن دور میں منظور ہونے والی پناہ گزین درخواستوں کا جائزہ شروع کروایا ہے بلکہ […]