دہلی کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلولوال نے نئی دیلی کا نام تبدیل کرنے کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال نے وزیر داخلہ امت شاہ سے قومی دارالحکومت کا نام ’انڈرپراستھا‘ رکھنے کی درخواست کی ہے۔ کھنڈیلوال نے […]
سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جاری جنگ نے ایک بار پھر دارفور کے زخم تازہ کر دیے ہیں۔ شہر ال فاشر میں حالیہ قتل و غارت کے مناظر اور سیٹلائٹ شواہد نے انسانی حقوق کے کارکنوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جو اسے نسل کشی […]
اسرائیلی فوج نے جمعے کو مسلسل چوتھے روز غزہ کی پٹی پر حملے کیے ہیں جن میں تین فلسطینی شہید ہوگئے، جس کی تصدیق فلسطینی صحت حکام نے کی ہے۔ یہ کارروائیاں ایک نازک جنگ بندی معاہدے کے لیے ایک اور امتحان ثابت ہو رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مقامی باشندوں […]
اسرائیل کی حمایت کرنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران جرمن چانسلر پر برس پڑے،کہا اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے مگر جرمنی اسے دیکھنے سے انکار کر رہا ہے۔ صدر طیب اردوان کی مشترکہ نیوز کانفرنس میں اسرائیل کی حمایت پر جرمن چانسلر پر سخت تنقید کرتے […]
سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آج تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے عہدے پر حلف اٹھایا۔ ان کی شمولیت کے ساتھ ہی کانگریس کو پہلی مرتبہ کابینہ میں مسلم نمائندگی حاصل ہوئی ہے جوکہ ایک طویل عرصے سے التوا میں تھی۔ تاہم بی جے پی نے اس فیصلے پر تنقید […]
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مختلف ممالک پر عائد کردہ ٹیرف کے منصوبے کے خلاف ووٹ دیتے ہوئے اِس فیصلے کو منسوخ کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کی گئی ’قومی ایمرجنسی‘ کو ختم کرنے کے قرارداد منظور […]
سعودی عرب نے عمرہ ویزے کے قواعد میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے ضوابط کے مطابق، اب عمرہ ویزہ جاری ہونے کے بعد صرف ایک ماہ تک ہی مؤثر ہوگا، جبکہ پہلے یہ مدت تین ماہ تھی۔ سعودی عرب وزارتِ حج و عمرہ کے نئے ضوابط کے مطابق، زائر کو ویزا جاری ہونے […]
بہتر روزگار اور اچھے مستقبل کی تلاش میں نہ صرف بھارتی بلکہ کئی ممالک سے شہری غیر قانونی طریقے سے دوسرے ممالک کا رخ کرتے ہیں، لیکن اکثر انہیں واپس لوٹنا پڑتا ہے۔ یہ مسئلہ بھارت کے لیے بڑھتی ہوئی پریشانی بن گیا ہے اور بھارتی شہریوں کا امریکا سے واپسی کا یہ سلسلہ تاحال […]
بھارت نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے آپریشن کے لیے نئی دہلی کو چھ ماہ کی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا ہے، جس سے بھارت کو افغانستان اور وسطی ایشیا کے ساتھ تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے (رائٹرز) کے مطابق بھارت نے گزشتہ سال […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے زیرِ قبضہ ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکیں متحرک ہونے لگی ہیں۔ بھارتی افواج کے مظالم پر ناگالینڈ قیادت کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ بھارت میں ناگالینڈ، منی پور، آسام اور دیگر ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں شدت اختیار کرنے لگیں۔ ناگا لینڈ تحریک کے سربراہ نے بھارتی فوج کے […]