امریکا سے قیمتی معدنیات پر تعاون، پاکستان نے ہر قدم پر چین کو اعتماد میں لیا: بیجنگ

چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے ساتھ کان کنی (mining) کے شعبے میں اپنے تعاون سے متعلق چین کو مکمل طور پر آگاہ رکھا ہے، اور دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کا اعتماد اور قریبی رابطہ برقرار ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پریس بریفنگ […]

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ؛ اٹلی نے اسرائیل کو شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو تین صفر سے شکست دے دی۔ میچ سے قبل ہزاروں افراد اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا، جھڑپوں کے نتیجے میں صحافی سمیت کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ اٹلی کے شہر یوڈائن […]

26نومبر احتجاج؛ فرد جرم کی کارروائی اور مقدمہ چیلنج، علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری بھی منسوخ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 26نومبر احتجاج کیس میں فرد جرم کی کارروائی اور مقدمہ چیلنج کر دیا جس پر فرد جرم کی کارروائی ٹل گئی۔ علیمہ خان نے عدالت کا دائرہ اختیار کو بھی چیلنج کیا ہے۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے علیمہ خان کے […]

غلط شاٹ سلیکشن سے مشکلات ہوئیں، ہدف کا دفاع کریں گے، اظہر محمود

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ بیٹرز نے غلط شاٹ سلیکشن سے خود کو مشکل صورتحال میں ڈالا، البتہ ٹیسٹ اب بھی اوپن ہے ، ہدف کا دفاع کرکے کامیابی حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر محمود نے کہا کہ میچ کے […]

رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی  کی نااہلی؛ پشاور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن روک دیا

رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر عدالت نے ضمنی الیکشن روک دیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون سے رکن عبداللطیف چترالی کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست کی سماعی پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے کی، جس میں عدالت نے این […]

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستانی پویلین کی دھوم، دو ایوارڈز جیت لیے

اوساکا ایکسپو جاپان 2025 میں پاکستان نے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی۔ پاکستانی پویلین کو بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن برانز ایوارڈ اور ایگزیبیٹر آن لائن ایڈیٹرز چوائس ایوارڈ ملے۔ پاکستانی پویلین کی جدت، ہنر اور ثقافت کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ پنک سالٹ سے متاثر تخلیقی تھیم ’’ایک […]