17سال سے سندھ میں پی پی کی حکومت ہے مگر کراچی کے عوام کو پانی تک میسر نہیں، شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 17سال سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن کراچی کے عوام کو پانی میسر نہیں، کیا ٹینکر مافیا ساری زندگی یہاں رہے گا؟ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  میرپور ماتھیلو میں […]

سستی توانائی کے میدان میں خیبر پختونخوا نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

خیبر پختونخوا حکومت نے 2025 کے دوران صاف اور سستی توانائی کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے مطابق صوبے میں 62.8 میگاواٹ کے تین ہائیڈرو پاور منصوبے مکمل کر لیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ 40.8 میگاواٹ کوٹو، 11.8 میگاواٹ کرورہ اور 10.2 میگاواٹ جبوری […]

جرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

برلن: جرمنی کے شہر ہیردکے کی نو منتخب میئر آئرس اشٹالزر چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق 57 سالہ آئرس اشٹالزر پر منگل کے روز ان کے گھر کے باہر چاقو سے متعدد وار کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ زخمی […]

90فیصد الیکٹرک بائیکس میں غیرمعیاری بیٹری کےاستعمال کا انکشاف، اربوں کی سبسڈی، سرمایہ داؤ پر لگ گیا

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ملک میں بجلی سے چلنے والی 90 فیصد الیکٹرک بائیکس میں غیر معیاری اور متروک ٹیکنالوجی کی حامل بیٹریاں نصب ہونے کا انکشاف کر دیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے سبسڈی کا […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، الیکشن کمیشن آج اہم فیصلہ سنائے گا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی حکومت کے انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت چار رکنی بینچ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت […]

Investor protection flags raised by crypto race to tokenise stocks

A race by crypto companies to sell tokens pegged to stocks is raising alarm bells among traditional financial firms and regulatory experts who warn that the fast-growing novel products pose risks to investors and market stability. Buoyed by President Donald Trump’s pro-crypto stance and his administration’s push for friendly regulations, the crypto industry is rushing […]

SC goes live with petitions challenging 26th Constitutional Amendment

As the Supreme Court began live-streaming proceedings on petitions challenging the 26th Constitutional Amendment, the Constitutional Bench (CB) heard arguments on a plea seeking the formation of a “full court” — a move seen as crucial for collective judicial deliberation on a case concerning the court’s own structure. The petitioners’ counsel argued that Article 191A […]