Cracks widen in govt alliance as PPP stages walkout from NA, Senate

The Pakistan Peoples Party staged walkouts from both the Senate and the National Assembly, demanding an apology from the Pakistan Muslim League-Nawaz leadership over what it described as “disparaging remarks” against its top figures. During the Senate session on Monday, PPP Senator Sherry Rehman said the country was facing devastating floods, affecting millions across Sindh […]

کراچی میں ایک ماہ کے دوران 51 شہری قتل، 1542 موبائل چھین لیے گئے

کراچی میں ایک ماہ کے دوران قتل و غارت کی وارداتوں میں 51 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں گزشتہ ماہ ستمبر بھی شہریوں کے لیے ستم گر ثابت ہوا، ستمبر میں اسٹریٹ کرائمز ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری و چھینا جھپٹی کے واقعات میں شہری […]

فلپائن: پاکستانی ایتھلیٹ شاہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور کے باصلاحیت ٹرائی ایتھلیٹ شاہریز خان نے میگا ایونٹ آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر کے پاکستان کے لیے ایک نیا سنگ میل قائم کر دیا۔ یہ عالمی مقابلہ 9 نومبر 2025 کو ماربیلا اسپین میں منعقد ہوگا جہاں شاہریز دنیا کے بہترین ایتھلیٹس کے ہمراہ ملک و قوم کی […]

کراچی میں بھانجی سے متعدد بار زیادتی کرنے والے ماموں کو عدالت نے سزا سنادی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ماموں کا نوجوان بھانجی کو معتدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ماموں کا نوجوان بھانجی کو معتدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم نصیب […]

بھارتی اداکار خاتون یوٹیوبر کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر گرفتار

خاتون یوٹیوبر نے بھارتی بھوج پوری فلم اندسٹری کے اداکار پر  جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد پولیس نے خاتون یوٹیوبر کی شکایت پر بھوج پوری اداکار اور آئی پی ایل کمنٹیٹر مانی معراج کو پٹنہ (بہار) سے گرفتار کر لیا۔ خاتون یوٹیوبر نے مانی معراج پر جبری مذہبی تبدیلی، […]

فرانس میں دو برس کے دوران پانچویں وزیراعظم بھی عہدے سے مستعفی

فرانس کے وزیراعظم سیبیسٹیئن لیکورنو نے اپنی تقرری کے صرف 26 دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اُس وقت سامنے آیا جب ایلیزے پیلس نے پیر کی صبح ان کی صدر ایمانوئل میکرون سے ایک گھنٹے کی ملاقات کے بعد ان کے استعفے کی تصدیق کی۔ خیال […]

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 9 مئی مقدمات کا جیل ٹرائل بحال

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 9 مئی مقدمات کا جیل ٹرائل بحال کردیا گیا، کل سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ نے سی پی او راولپنڈی کو اضافی سیکیورٹی نفری کے لیے خط لکھ دیا جس کے متن میں لکھا ہے کہ 9 مئی سے متعلق کل کیس کا جیل ٹرائل ہے، مقدمہ میں 109 […]

اسٹیشن ماسٹر کی حاضر دماغی سے کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی  ملت ایکسپریس کی پاور وین میں اچانک اگ بھڑک اٹھی جس کو بروقت اقدامات کر کے بجھا دیا گیا۔ ملت ایکسپریس چیچہ وطنی ریلوے اسٹیشن ۔کراسنگ کے دوران پاور وین  کے پہیوں سے دھواں […]

ارنسٹ ہیمنگوے: جدید امریکی فکشن کا معمار

ادب کی دنیا میں ایسے نام بہت کم ملتے ہیں جنہوں نے نہ صرف اپنی تحریروں سے ایک نئی راہ متعین کی بلکہ اپنی ذاتی زندگی کو بھی ایک طلسماتی رنگ عطا کیا۔ ارنسٹ ہیمنگوے بیسویں صدی کے اْن معدودے چند مصنفین میں سے تھا جن کے کام نے مغربی ادب کو نئی جہتیں دیں۔ […]

تاریخ کی روشنی میں کراچی کے قدیم ناموں کا سفر

گُذری ان گنت صدیوں میں مختلف خطوں پر عروج پانے والی کئی تہذیبوں نے انسانی تمدن پر گہرے نقوش ثبت کیے ہیں۔ آج ان قدیم تہذیبوں کے حامل خطوں کی اقوام اپنی ثقافتی روایات کے سنگ سنگ دور جدید سے بھی ہم آہنگ ہیں۔ اس نقطے پر کچھ سمے کے لیے رک کر کیا کبھی […]