کراچی، پرانا گولیمار میں فائرنگ سے 30 سالہ شخص جاں بحق

شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار میوہ شاہ قبرستان کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 30 سالہ نوجوان نصیب بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو جسم کے مختلف حصوں پر پانچ گولیاں ماری گئیں، جن میں سے سینے پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

فلپ مورس پاکستان لمیٹڈ کا اسٹاک ایکسچینج سے شیئرز کی ڈی لسٹنگ کا اعلان

پاکستان سے ایک اور کثیرالقومی کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج سے اپنے شیئرز کی ڈی لسٹنگ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے فلپ مورس پاکستان لمیٹڈ کے شیئرز  کی ڈی لسٹنگ پر نوٹس جاری کردیا ہے۔  پی ایس ایکس انتظامیہ کے نوٹس کے مطابق پاکستان […]

نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں بھی سرایت کرنے لگا

نفرت کا  وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں سرایت کرنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کو اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹ سے  شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسری جانب بھارتی سائیڈ نے اپنے ابتدائی معرکے میں سری لنکا کو 59 رنز سے زیرکیا۔  پہلے سے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی معطل

پنجاب بھر میں آندھی اور موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے، جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ لکشمی چوک، نسبت روڈ، […]

تنازع فلسطین اور مسلم ممالک

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں غزہ میں امن کے لیے منصوبہ پیش کیا ہے، اس منصوبے کے مندرجات پر عالمی سطح پر بحث ومباحثہ جاری ہے۔ بہت سے ملکوں نے اس منصوبے کی حمایت کی ہے جن میں عرب ملک بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ یورپی ممالک نے بھی اس […]

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی خود نوشت کا پہلا حصہ ہے جو حال ہی میں شایع ہوا‘ضخامت کم رکھنے کے لیے انھوں نے آپ بیتی کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے‘ ان کا موقف ہے کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے‘ توجہ کا پھیلاؤ کم ہو گیا ہے‘ اس لیے کتاب […]

Manufactured outrage

It is disappointing to see the Indian cricket establishment and sections of its media fandom once again injecting political hostility into the world of sports. The recent backlash against commentator Sana Mir follows the continued refusal of Indian cricketers to shake hands with their Pakistani counterparts, or even with ACC Chairman Mohsin Naqvi. Despite substantial […]

Towards peace?

Hamas’s conditional acceptance of the Gaza peace plan proposed by US President Donald Trump is a welcoming development and a hopeful step towards revival of dialogue after nearly two years of unrelenting war. The ceasefire proposal, though tentative, represents a fingers-crossed attempt to bring the warring parties back to the negotiating table and chart an […]