افغانستان میں طالبان حکومت کے زیرِ انتظام عدالتوں نے منشیات اور شراب کی فروخت و اسمگلنگ کے مقدمات میں کم از کم گیارہ افراد کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا دی ہے۔ طالبان کی سپریم کورٹ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق یہ سزائیں کابل کی پرائمری عدالت برائے انسدادِ منشیات نے […]
کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، حملہ آوروں کی تلاش میں علاقے میں […]
برطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں سہولت کاری کے الزام میں 29 سالہ بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران کی۔ برطانوی حکام کے مطابق پولیس نے برمنگھم کے علاقے ہینڈز ورتھ میں چھاپہ مار کر ملزم کو […]
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے آف اسپنر ٹوڈ مرفی اور فاسٹ بولر جھائے رچرڈسن کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نیتھن لائن کے انجری کے باعث باہر ہونے کے بعد مرفی کو پہلی مرتبہ ہوم ٹیسٹ کھیلنے […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور غفلت برتنے میں ملوث 7 افسران و اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں سنا دی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجا نے اردل روم میں ذاتی شنوائی کے بعد سزائیں سنائیں، جس میں 3 افسران و اہلکاروں کو ملازمتوں سے برخاست اور […]
کراچی کی مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے ملیر گیریژن کا دورہ کیا۔۔ اس موقع پر طلبہ وفیکیلٹی ممبران کی جی او سی ملیر گیریژن کراچی کے ساتھ خصوصی مکالماتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ طلبہ و اساتذہ نے جدید اسلحے ، فائرنگ کی عملی مشقوں اور فوجی جوانوں کی جنگی مہارتوں کا […]
افغانستان میں جاری معاشی بحران، غربت اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی انتہائی مشکل بنا دی ہے۔ اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق افغان طالبان کے زیرِ انتظام ملک میں بھوک اور افلاس کی صورتحال مسلسل سنگین ہوتی جا رہی ہے، خاص طور پر موسمِ سرما کے دوران حالات مزید خراب ہونے کا […]
پاک فوج نے پشاور کے طلباء و طالبات کے لیے ایک دن خصوصی طورپرمختص کردیا۔ خصوصی دن منانے کا مقصد طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ طلباء و طالبات نے “یادگار شہدا” پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ طلبہ […]
گھر کی صفائی اکثر تھکا دینے والا کام محسوس ہوتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب روزمرہ کی مصروفیات زیادہ ہوں۔ ہوم ڈیکور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر منظم انداز میں کام کیا جائے تو گھر کی صفائی مشکل کام نہیں رہتا اور کچھ سادہ طریقے روزمرہ کی روٹین میں شامل کر لیے […]
سرگودھا میں 13 ارب روپے کا جدید شرمپ ایکوا کلچر اسٹیٹ منصوبے پر عملی پیش رفت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بلیو اکانومی وژن کے تحت سرگودھا میں 13 ارب روپے کی لاگت سے جدید شرمپ ایکوا کلچر اسٹیٹ کے قیام کے منصوبے پر عملی پیش رفت شروع ہو […]