سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو 24 قیراط سونے کی قیمت […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1,60,000 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج جمعہ کے روز تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ 100 انڈیکس ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انڈیکس نے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا، جو ملکی سرمایہ مارکیٹ کی تاریخ […]

نیو کراچی سلیم سینٹر کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد زخمی

 نارتھ کراچی سلیم سینٹر کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔۔پولیس کے مطابق حادثہ کار سوار شخص کی تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا جس نے مرکزی شاہراہ سے گزرنے والی […]

کراچی: ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق 

  ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 20 بی میں واقع رہائشی گھر کے اندر فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ خاتون کی لاش کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں لڑکی کی شناخت 17 سالہ فاطمہ دختر احمد کے نام سے کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ […]

آکسفورڈ کا پاکستان میں تین نئے لازمی نصاب متعارف کرانے کا اعلان

آکسفورڈ اے کیو  اے نے پاکستان میں تین نئے لازمی نصاب متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔  یہ اقدام پاکستانی طلبہ کے لیے انٹرنیشنل جی سی ایس ای امتحانات کی تیاری میں جدید اور مقامی تناظر سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے کی سمت ایک اہم قدم ہے جس کا مقصد تنقیدی سوچ، تجزیاتی مہارت […]