Nicolas Sarkozy handed 5-year jail term for raising funds from Libya

Former French president Nicolas Sarkozy was sentenced to five years in jail on Thursday for criminal conspiracy over attempts to raise campaign funds from Libya, a spectacular downfall for the conservative who led France from 2007 to 2012. The sentence, which makes Sarkozy the first president in France’s modern history to be imprisoned, was harsher […]

Circular debt financing deal: Will it benefit ordinary Pakistanis?

The federal government has signed a historic Rs1.225 trillion financing agreement with a consortium of 18 banks to address the country’s ballooning power sector circular debt. Finance Minister Aurangzeb has described signed transaction as the largest restructuring deal in country’s history. The key question now is why this agreement is being called a game changer […]

صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟

پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ ایشیا کپ ٹی 20 میں بائیں ہاتھ کے بیٹر صائم ایوب بنگلادیش کے خلاف میچ میں ایک بار پھر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ صائم متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ میں چوتھی اور رواں سال میں چھٹی بار صفر […]

یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر پابندی عائد کردی

یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلووینیا نے یہ فیصلہ غزہ میں جاری جنگ اور انسانی حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے تناظر میں کیا ہے۔ حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو سمیت ان اسرائیلی رہنماؤں کو سفری پابندیوں کا سامنا […]

صائم ایوب نے ٹی20 کرکٹ میں بدترین ریکارڈ برابر کردیا

ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے اور نوجوان اوپنر صائم ایوب بھی مکمل طور پر ناکام ہوئے اور ٹی20 کرکٹ میں بیٹنگ کا بدترین ریکارڈ برابر کردیا۔ ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے صائم ایوب کی بیٹنگ کا نمبر بھی تبدیل کرکے دوسرے نمبر پر بھیج دیا […]

لگژری لائف اسٹائل اور گوشواروں کے فرق کی فہرستیں تیار کرلی گئیں، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا میں لگژری لائف اسٹائل اور گوشواروں کے فرق کی فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں، ٹیکس چوری کرنے والوں کی نشاندہی پر انعام دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ خبردار ہوشیار!! حالیہ انکم ٹیکس کے گوشواروں کی آخری تاریخ […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق اضافے کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 14 ارب 37 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اعداد وشمار میں […]