پاکستان کو وکٹ کیپنگ میں نئے آپشنز کی تلاش، سلیکٹرز نے دو کھلاڑیوں پر نظیں جمالیں

پاکستان کو وکٹ کیپنگ میں نئے آپشنز کی تلاش ہے، روحیل نذیر سمیت کراچی کے سعد بیگ اور غازی غوری سلیکٹرز کی نظروں میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں ٹی ٹوئنٹی میں عثمان خان وکٹ کیپنگ کر رہے ہیں، ان کی کارکردگی کو بہتر قرار دیا جا چکا ہے البتہ ابھی مزید آپشنز کی […]

 انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر وزیراعظم اور محسن نقوی کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نے انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ […]

حکومتی ترجمان مشرف زیدی کی عمران خان کے بیٹوں کے بیان کی تردید

وفاقی حکومت کے ترجمان مشرف زیدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق انکے بیٹوں کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں حکومتی ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے ان کی بہن زیادہ بہتر آگاہی دے سکتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن […]

شکستوں کے گرداب میں پھنسی پاکستان ہاکی ٹیم ایک اور مشکل کا شکار ہوگئی

شکستوں کے گرداب میں پھنسی پاکستان ہاکی ٹیم ایک اور مشکل کا شکار ہوگئی۔  پلیئرز کو تاحال ڈیلی الائونسز کی ادائیگی نہ ہو سکی جس کی وجہ سے نیا بحران سامنے آ سکتا ہے، کھلاڑی شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں، کئی نے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنے کیلیے ادھار لینا شروع کردیا۔  فیڈریشن کی […]

سندھ میں 250 ریبیز مراکز فعال اور مزید مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ریبیز سے بچاؤ کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سندھ میں 250 ریبیز مراکز فعال اور مزید مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ریبیز کنٹرول پروگرام سندھ (RCPS) کے حوالے سے […]