Punjab opens four new galleries at Harappa Museum

The Punjab government has inaugurated four new galleries at the Harappa Museum, marking another major step toward preserving cultural heritage and promoting tourism. Speaking at the inauguration, Senior Provincial Minister Marriyum Aurangzeb said the new galleries reflect the Chief Minister’s commitment to protecting Punjab’s historical sites and making them more functional and accessible. “Heritage is […]

اسرائیلی وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام غزہ میں نسل کشی کر رہے ہیں: اقوامِ متحدہ رپورٹ

اقوام متحدہ کی انکوائری کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کرنے اور اس عمل کو بھڑکانے میں نیتن یاہو سمیت اعلیٰ اسرائیلی حکام کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یو این انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ […]

ارشد بمقابلہ نیرج: کیا بھارت-پاکستان ہینڈشیک تنازع ٹوکیو تک پہنچے گا؟

ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شائقین کی نظریں نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کے جاولین مقابلے پر مرکوز ہیں۔ پیرس 2024 اولمپکس کے بعد یہ دونوں عالمی معیار کے کھلاڑی مقابلے میں آ رہے ہیں اور سب یہ دیکھنے کے لیے بیتاب کہ آیا ایشیا کپ T20 […]

آئی سی سی نے پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی جانب سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے دعویٰ بھارتی میڈیا کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کے آئی سی سی نے خط کے جواب میں پی […]

اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا؛ دنیا کو اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایک خود مختار ملک پر حملے کا کوئی جواز نہیں ہے، قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کا لبنان […]

پہلی بار ’سوشل میڈیا انفلوئنسرز‘ سب سے زیادہ ناقابلِ اعتماد پیشہ قرار: سروے

ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں۔ جی ہاں رجحان، چیزیں اور معاملات بدل رہے ہیں، اور اسی تبدیلی کے دوران سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی دنیا بھی متاثر ہو رہی ہے۔ اب تک یہ پیشہ اپنے فالوورز کی تعداد اور شہرت کی بنیاد پر مقبول تھا، لیکن حالیہ سروے نے ایک حیران کن حقیقت سامنے […]

پاک بھارت ٹاکرے کے متنازع میچ ریفری ’اینڈی پائی کرافٹ‘ کون ہیں؟

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ بنے جنہیں سوشل میڈیا پر متنازع شخصیت قرار دیا جانے لگا ہے۔ اینڈی پائی کرافٹ نے پاک بھارت ٹاس کے وقت قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا سے کہا تھا کہ بھارتی […]

ہما قریشی نے منگنی کرلی؟

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہما قریشی کی ذاتی زندگی ہمیشہ سے کافی نجی رہی ہے، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ ان کی زندگی کا نیا باب شروع ہو گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ہما قریشی اب اپنے طویل عرصے سے مشہور ہونے والے بوائے فرینڈ اور ایکٹنگ کوچ رچت […]