انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس فیصلہ کن مقابلے میں دونوں ٹیموں کے نوجوان کھلاڑی […]

تعلیم کے نام پر نوجوانوں کا استحصال، دہشت گرد تنظیموں کی مکروہ سازشیں بے نقاب

دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے نوجوان ذہنوں کو ہتھیار بنا کر شرپسندی کی مکروہ سازشیں بے نقاب ہوگئیں۔ دہشت گردوں کے اہل خانہ نے نوجوانوں کے استحصال کے لیے پہاڑی علاقوں میں موجود شرپسند عناصر کی آماجگاہوں کا انکشاف کر دیا۔ متاثرہ خاندانوں کے بیانات ظاہر کرتے ہیں کہ نوجوان تعلیم کی آڑ میں […]

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ فائنل میچ سے قبل گرین شرٹس کے کپتان فرحان یوسف نے اعتماد کا اظہار کرتے […]

غزہ میں اسرائیلی حملے نہ رکے، 24 گھنٹوں میں مزید 10 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے […]

پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی: صدر اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا سچا اور کھرا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔ بحری پلیٹ فارمز کی شمولیت سے متعلق ایک تقریب سے […]

امریکا کا وینزویلا کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز پر قبضہ، کشیدگی میں اضافہ

امریکا نے وینزویلا کے ساحلی پانیوں کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ کارروائی ہفتے کے روز عمل میں آئی۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند روز قبل امریکی صدر […]