دھند کے باعث میچ منسوخ، شائقین کو رقم کی واپسی سے بھارتی بورڈ کو کتنا مالی نقصان ہوگا؟

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان لکھنؤ میں شیڈول چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ خراب موسم اور شدید دھند کے باعث بغیر کوئی گیند پھینکے ہی منسوخ کردیا گیا تھا۔ میچ کی منسوخی کے بعد شائقین کرکٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر خراب موسم میں میچ رکھنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور ٹکٹ ریفنڈ […]

کراچی؛ سڑک پر سرے عام نازیبا حرکات کرنے والا ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا گرفتار

سڑک پر سرے عام نازیبا حرکات کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا، گرفتار ملزم ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا ہے، ملزم نے سرے عام نازیبا حرکات کرنے پر شہریوں اور پولیس سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں سڑک پر سرے عام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی […]

کھیت میں کام کرنے والے دو دوستوں کو خطیر مالیت کا ہیرا مل گیا

بھارت میں بچپن کے دو دوستوں کو کھیت میں کام کے دوران ہیرا مل گیا۔ مدھیہ پردیش کے ضلع پنا میں 24 سالہ ستیش کھاتک اور 23 سالہ ساجد محمد کو لیز پر حاصل کیے گئے کھیت میں کام کے دوران 15.3 قیراط کا ہیرا ملا۔ پنا ڈائمنڈ آفس کی جانچ میں تصدیق ہوئی کہ یہ ہیرا اصلی […]

سندھ: وائس چانسلرز کو سرکاری جامعات انتظامی اسامیوں سے اساتذہ کو فوری ہٹانے کیلئے 8 روز کی مہلت

سندھ ایچ ای سی نے وائس چانسلرز کو تمام سرکاری جامعات انتظامی اسامیوں سے اساتذہ کو فوری ہٹانے کیلئے 8 روز کی مہلت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تعلیمی کمیشن نے صوبے کی سرکاری جامعات میں غیر تدریسی/انتظامی اسامیوں پر تعینات اساتذہ کو فوری ہٹائے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے لکھے گئے خط میں سندھ […]

قاسم اور سلیمان خان کا سیاست میں شمولیت کا اعلان؟ حقیقت جانیے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان سے منسوب ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قاسم خان نے پاکستان میں عملی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے […]

ملک میں 20 دسمبر سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں 20 اور 21 دسمبر کو سردیوں کی ایک نئی لہر داخل ہوگی، جس کے نتیجے میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کے دوران راولپنڈی، مری، گلیات اور پوٹھوہار ریجن میں گرج چمک […]

سعودی عرب میں دہائیوں بعد برفباری، بہاڑی علاقے برف سے ڈھک گئے، ویڈیوز وائرل

سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برفباری نے مقامی لوگوں کے لیے خوشی کا باعث بنائی۔ جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ سفید چادر سے ڈھک گئے، جس کے باعث مقامی افراد نے باہر نکل کر برف میں کھیلنا، تصاویر لینا اور […]

سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت

صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاب پورٹل، پینشن معاملات، پبلک […]

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی 8 دسمبر کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر تین امیدوراں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جن میں عابد شیر علی، احسن افضل خان اور عبدالجبار […]

رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت

پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کی لندن سے واپسی کے بعد مذہبی بے حرمتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن عدالت وسطی نے شعائر اسلام کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت وسطی کے روبرو شعائر […]