اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو دی گئی سنگل بینچ کی توہینِ عدالت کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او جاری کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے جسٹس بابر […]
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب ہیں، پی ٹی آئی کے 70 ایم پی ایز کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ سب سے زیادہ مقدمات سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے خلاف ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے ماضی میں […]
آسٹریلیا کے سڈنی بونڈی بیچ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات میں بھارتی میڈیا نے بغیر تصدیق کے حملہ آوروں کو پاکستانی شہری قرار دے دیا، جس پر عالمی سطح پر تنقید کی گئی۔ حقیقی تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ حملہ آور […]
انسانی تاریخ گواہ ہے کہ معاشرے وقت کے ساتھ بدلتے رہے ہیں۔ کبھی ترقی اور خوشحالی کا دور آیا اور کبھی زوال اور انتشار نے گھیر لیا۔ آج کا دور تیز رفتار تبدیلیوں، سائنسی ترقی، ڈیجیٹل انقلاب اور عالمی رابطوں کا زمانہ ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ اخلاقی گراوٹ، معاشی عدم مساوات، سماجی ناانصافی […]
سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے پی ٹی اے سیکریٹری کو جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ شرجیل انعام میمن نے جعلی […]
تھانہ باغبانپورہ کے علاقے شادی پورہ میں مدرسے کے ایک طالب علم کو اغوا کر لیا گیا۔ مغوی طالب علم کے بڑے بھائی فیض محمد نے بتایا کہ 16 سالہ نیاز محمد مدرسے کے باہر دکان پر گیا تھا اور واپس نہیں آیا جس کے بعد اہلِ خانہ نے تلاش شروع کی مگر اس کا کوئی سراغ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد پولیس، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد سے متعلق اپنی رپورٹس جمع کروائیں۔ دورانِ سماعت آئی جی آفس کے ڈائریکٹر لیگل طاہر کاظم […]
ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات پر ڈی پورٹ ہونے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد احمد کے نام سے ہوئی ہے، جو غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر ہوئے وحشیانہ فائرنگ حملے کے زخمی حملہ آور پر آسٹریلین پولیس نے دہشت گردی سمیت 50 الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل بونڈی ساحل پر دو مسلح افراد نے عوام پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں […]
کم عمری میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں ڈاکٹر دعا کے کردار سے بے پناہ مقبول ہوئیں۔ حالیہ دنوں میں علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا دو ٹوک اور بے باک تبصرہ ہے، جس میں […]