حکومتی اداروں کے سخت اقدامات کے نتائج سامنے آنے لگے ہیں جس کے باعث چینی کی تھوک قیمتوں میں کمی کا رجحان پیدا ہوگیا ہے۔ کراچی میں چینی کی فی کلو گرام قیمت میں یکدم 50روپے کی بڑی نوعیت کی کمی کے سبب 200روپے سے گھٹ کر 150روپے کی سطح پر آگئی۔ کراچی کی تھوک […]
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شہزاد احمد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے خلاف حکم امتناع جاری […]
پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ٹیلی روبوٹک سرجری کے ذریعے مریضہ کا گائناکولوجی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔ کویت میں موجود ڈاکٹروں نے تقریباً 1600 کلومیٹر کی دوری سے مریضہ کا آپریشن کیا۔ سرجری کے دوران 30 میگا بائٹ […]
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج پیر کے روز 24 قیراط کے حامل […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیتے ہیں یا ہیکنگ کا شبہ ہے تو فوری درج ذیل اقدامات کریں۔ ادارے نے جاری کردہ ایک ریلیز میں مشتبہ ہیک کی صورت میں اہم […]
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور پر محدود کی جانے والی رسائی کو فوری طور پر ختم کریں۔ برطانوی خبر رساں […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ کے ذریعے 16 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے والا شخص بھارتی نکل آیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دہشت گرد کے ساتھی نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد بھارت نژاد ہے۔ آسٹریلوی چینل نائن ناؤ سے گفتگو کرتے ہوئے شوٹر کے ساتھی نے بتایا کہ نوید اکرم […]
بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبہ شدید قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت محدود وسائل کے باوجود عوام کی مشکلات کم کرنے […]
لاس اینجلس: ہالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر اور اداکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاس اینجلس پولیس کے مطابق جوڑے کے ممکنہ قتل کے حوالے سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ وہ 14 دسمبر کو دوپہر تقریباً 3:30 […]
پنجاب کی جیلوں کو محفوظ تر بنانے کیلئے محکمہ داخلہ و جیل خانہ جات کی ٹیم چین پہنچ گئی۔ وفد میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان بورانہ، ڈی آئی جی پریزن نوید اشرف، ڈپٹی سیکرٹری ہوم، پراجیکٹ ڈائریکٹر امتیاز عباس، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر راجہ عمران اور سپرنٹنڈنٹ جیل سیدہ […]