اگر فلم دھرندر لیاری میں فلمائی جاتی تو مناظر کیا ہوتے؟ تصاویر وائرل

بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ باکس آفس پر خوب کامیابی سمیٹ رہی ہے تاہم اس میں فلمائے جانے والے مناظر کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی ہدایت کارآدتیہ دھر کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان اور خاص طور پر لیاری کا منفی چہرہ دکھایا گیا ہے […]

ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کےعوام کےلیے بڑی خوشخبری

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ شرجیل انعام میمن  نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ  پر پہنچ گئی ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ  محکمہ ٹرانسپورٹ […]

سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسمگل شدہ اشیا برآمد

سندھ رینجرزاورکسٹم انفورسمنٹ حب ریورروڈ 100 فٹ روڈ اور بس ٹرمینل یوسف گوٹھ کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کر لی گئیں۔ سندھ رینجرزاورکسٹم انفورسمنٹ نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے حب ریورروڈ 100 فٹ روڈ اور بس ٹرمینل یوسف گوٹھ کے قریب  بھاری مقدارمیں […]

Pakistan condemns attack on Bangladeshi UN peacekeepers in Sudan

Pakistan strongly condemned the attack on United Nations peacekeepers in Kadugli, Sudan, in which six Bangladeshi personnel serving under the UN Interim Security Force for Abyei (UNISFA) were killed and several others were injured. In a statement, the Foreign Office (FO) expressed deep sorrow over the incident and conveyed Pakistan’s solidarity with the families of […]

Pakistan Navy conducts successful live firing of new air defence missile

The Pakistan Navy has successfully conducted a live weapon firing of FM-90 (N) ER Surface-to-Air Missile in the North Arabian Sea. According to government sources, during the firepower demonstration the Pakistan Navy ship successfully engaged manoeuvrable aerial targets, reaffirming the Navy’s war-fighting potential and combat capability.  Read: PIMEC and the localisation of our maritime economy Commander […]

Security forces kill 15 militants in Bannu, DI Khan, North Waziristan

Security forces conduct operations in Bannu, Dera Ismail Khan and North Waziristan, killing 15 militants, including a suspect in an assistant commissioner’s murder. In a separate incident, unidentified individuals blew up a government school in North Waziristan. According to details, security forces conducted an operation in Bannu’s Mamand Khel area, killing militant Ikramullah, also known […]

سڈنی واقعہ: آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میں سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سڈنی کے ساحل پر حالیہ فائرنگ کے واقعے میں اب تک 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو چکے ہیں، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل […]

حکومت کا پُرتشدد احتجاج کرنے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ

حکومت نے احتجاج کے دوران پرتشدد  رویہ اپنانے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے  والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومتِ پنجاب نے پرتشدد احتجاج کرنے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]