نیدرلینڈز میں ہزاروں افراد فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

نیدرلینڈز میں فلسطینیوں کے حق میں میں ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے جمع ہوکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔ نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں اتوار کے روز اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فوجی کارروائیوں اور ڈچ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ایک بڑے عوامی مظاہرے کا انعقاد […]

ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی کرانے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی کرانے کا دعوی کردیا،ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا اسرائیل اور ایران کے درمیان ڈیل ہوجائے گی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری خونریز کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور دونوں […]

Canada hosts G7 summit as tensions with US grow over trade, foreign policy

Group of Seven leaders gather in the Canadian Rockies starting on Sunday amid growing splits with the United States over foreign policy and trade, with host Canada striving to avoid clashes with President Donald Trump. While Prime Minister Mark Carney says his priorities are strengthening peace and security, building critical mineral supply chains and creating […]

Light rain, thunder reported in Karachi as western winds enter Sindh

A fresh westerly weather system began affecting Karachi on Sunday, bringing light to moderate rain, thunder, and dust-laden winds to several parts of the city and its outskirts. According to Express News, rainfall was recorded along the M-9 Motorway near Nooriabad and in areas including the Super Highway, Kathore, Baldia Town, Sohrab Goth, Gulshan-i-Maymar, and […]

Radiocontrast film shortage stalls diagnosis at govt hospitals

In Punjab’s government hospitals, there are significant challenges in accessing essential imaging services such as X-ray, ultrasound, MRI (Magnetic Resonance Imaging), and CT (Computed Tomography) scan, despite official claims of free medicines and treatment facilities. Although government hospitals claim to provide immediate access to X-ray, ultrasound, MRI, and CT scan services in emergency situations, routine […]

ایران، اسرائیل میں چند گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی ہے، میکرون کا دعویٰ

ایران اور اسرائیل تنازع میں چند گھنٹوں میں پیشرفت ہوسکتی ہے، فرانسیسی صدرمیکرون نے دعویٰ کردیا، کہا معاملہ جی سیون اجلاس میں لے جانے کا موقع موجود ہے۔ فرانس کے صدر ایما نیوئل میکرون نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی ”آنے والے چند گھنٹوں میں“ ختم ہو جائے […]

ساہیوال میں موٹر سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان خاتون کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر ساہیوال میں موٹر سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان خاتون کی جان لے گیا، موٹروے پولیس کی منت سماجت کرنا بھی کام نہ آیا، موٹر سائیکل سوار اکرم اپنی والدہ کے ہمراہ ساہیوال سے چیچہ وطنی جارہا تھا، موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے پر 500 کا چالان کردیا، منت […]

ایران کے اسرائیل پر پھر تابڑ توڑ حملے، مزید 50 میزائل داغ دیئے

ایران کے اسرائیل پر پھر بیلسٹک میزائلوں سے تابڑتوڑ حملے جاری ہیں، ایران نے اسرائیل پر مزید 50 میزائل داغ دیئے۔ اسرائیل نے مشہد ائرپورٹ پر ری فیولنگ طیارے کو اڑانے کا دعویٰ کردیا۔ ایرانی دارالحکومت تہران سے اسرائیلی فضائیہ کے وسیع پیمانے پر حملوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، شیراز اور اصفہان میں […]