سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، وفاقی آڈٹ رپورٹ نے ہلچل مچادی

سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کے انکشاف کے بعد وفاقی آڈٹ رپورٹ نے ہلچل مچادی، اندرونی نظام کی کمزوریوں اور آپریشنل نااہلیوں کے باعث لین دن کے معاملات مشکوک بن گئے جبکہ رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ 97 ارب کا ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ سندھ حکومت کے مالی سال 2024-25 میں کھربوں […]

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان، میچز کب کھیلے جائیں گے؟

بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، تینوں میچز کا میزبان ڈھاکا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلہ دیش […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اچھے انسان اور متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اچھے انسان اور متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں۔ نیٹو سمٹ سے خطاب میں انھوں نے کہا پاک بھارت جنگ نہ رکواتے تو جوہری تنازع ہو سکتا تھا، پاکستان اور بھارت کو تجارت کا پیغام […]

اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ضم اضلاع اور بجٹ امور پر اہم مشاورت

پارلیمنٹ ہاؤس میں ضم اضلاع اور بجٹ سے متعلق امور پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اہم مشاورت ہوئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور جنید اکبر نے مشاورتی عمل میں شرکت کی جبکہ حکومت کی طرف سے رانا ثنا اللہ اور امیر مقام شریک ہوئے۔ مشاورتی […]

Dunkin unveils Sabrina Carpenter strawberry dream refresher as fan-favorite drink for summer 2025

Dunkin’ has officially rolled out its highly anticipated 2025 summer menu, and one standout item is already generating major buzz. While the full lineup includes new savory options like the Chipotle Hash Brown Wake-Up Wrap, all eyes are on Sabrina’s Strawberry Dream Refresher—a fruity, creamy drink that’s already a fan favorite. pic.twitter.com/whNn4QFDok — photo gala […]

China’s satellite internet achieves 1Gbps, five times faster than Starlink

A team of Chinese researchers has broken new ground in satellite internet technology by achieving a remarkable 1Gbps data transmission from a satellite, a speed five times faster than what Starlink currently offers. The breakthrough, which could revolutionise satellite internet, addresses one of the key limitations of space-based communications: atmospheric turbulence. The development, led by […]

ڈی آئی خان میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ٹانک نوید ظفر دو اہلکاروں سمیت لاپتہ

ڈی آئی خان میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ٹانک نوید ظفر دو اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئے۔ نوید ظفر آفس جاتے ہوئے لاپتا ہوئے۔ ڈی آئی خان میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ٹانک نوید ظفر دو سرکاری اہلکاروں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نوید ظفر صبح کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کے […]