Jake Paul claims Conor McGregor was on drugs at Trump’s Inauguration

Jake Paul has made a bold claim regarding Conor McGregor, alleging that the Irish fighter was under the influence of drugs at Donald Trump’s presidential inauguration. Paul, who has frequently clashed with McGregor on social media, addressed their past encounter, claiming that despite tensions, their meeting lacked hostility due to McGregor’s physical stature. “A lot […]

کامران اکمل اور اہلیہ نے ڈرامائی محبت کی کہانی شیئر کردی

پاکستان کے معروف کرکٹر کامران اکمل، جو کئی سالوں سے قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے ہیں اور اب کرکٹ کے تجزیہ کار ہیں، نے اپنی اہلیہ عائزہ کے ساتھ ایک دلچسپ محبت کی کہانی شیئر کی۔ دونوں حال ہی میں ایک شو میں مہمان تھے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے دلچسپ اور غیر […]

سندھ ہائیکورٹ کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا اعلان

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تمام عدالتیں اور ٹریبونلز بند ہوں گے۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 4 اپریل کو چھیالیس ویں برسی منائی جائے گی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں بند رہیں گی۔ جاری […]

صدقہ فطر کیوں دیا جاتا ہے؟ اور اسے دینے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟

آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں ایک نہایت اہم سوال اور مضوع پر روشنی ڈالی گئی کہ ’صدقہ فطر کیوں دیا جاتا ہے اور اس کی اصل وجوہات کیا ہیں؟‘ اس حوالے سے مفتی محسن الزماں نے نہایت جامع اور مدلل جواب دیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ صدقہ فطر عید الفطر یعنی شوال […]

کراچی؛ ملیر ہالٹ میں تیز رفتار ٹینکر کے حادثے کے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی میں ملیرہالٹ میں تیز رفتار ٹینکر میاں بیوی اور بچے کو کچلنے کے کیس میں عدالت نے ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ملیر ہالٹ میں تیز رفتار ٹینکر کا میاں بیوی اور بچے کو کچلنے کے کیس میں ملزمان ٹینکر […]

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں امن مارچ کا اعلان کر دیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے کے پی میں دہشت گردی واپس آچکی ہے، آج کے پی کے عالمی ایجنسیوں کی پراکسی بن گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے 23 اپریل کو پشاور میں امن مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کے جاری مراسلہ کے مطابق طلبہ کو 28 مارچ سے 2 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔ جبکہ 3 اپریل سے تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے مراسلہ کے مطابق بورڈ کے امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق جاری […]

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا نے یمن میں فلسطین پر کانفرنس سے ویڈیو لنک پر پرجوش خطاب

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا نے یمن میں فلسطین پر کانفرنس سے ویڈیو لنک پر پرجوش خطاب کیا، دارالحکومت صنعا میں کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے فلسطین کے حق میں نعرے لگوا دیے۔ نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا نے یمن مین فلسطین پر کانفرنس سے ویڈیو لنک پر پرجوش خطاب کیا،دارالحکومت […]

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر سلیم جان کے مطابق آج بدھ کو ایک دن کیلئے جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ ہوگا، اس دوران آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک اور نواز کوٹ […]

امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر ستر کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں ان کمپنیوں کے خلاف تجارتی تعلقات کو محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی ہیں جن پر امریکی حکام کے مطابق قومی سلامتی کے خطرات کے خدشات ہیں۔ اس اقدام کا مقصد […]