خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلی عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں۔ حوثیوں کے حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلیٰ عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں […]

غزہ پر اسرائیل کے حملے،7 بچوں سمیت مزید30 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل آٹھویں روز بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، سات بچوں سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مغربی زرائع کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل 8ویں روز بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ […]

رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے سامنے معافی مانگ لی

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ، جو کہ حالیہ دنوں میں تنازعات کا شکار رہے ہیں، نے خانہ کعبہ کے صحن میں اللہ کو گواہ بنا کر اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے […]

فضائی سفر میں کسی مسافر کی موت ہو جائے تو ایئر لائن کا لائحہ عمل کیا ہوتا ہے؟

فضائی سفر میں غیر متوقع حالات کا سامنا کبھی بھی ہوسکتا ہے، لیکن دورانِ پرواز کسی مسافر کا انتقال ایک حساس اور نازک صورتحال ہوتی ہے۔ ایئر لائنز اور عملہ اس حوالے سے ایک خاص پروٹوکول پر عمل کرتے ہیں تاکہ باقی مسافروں کو پریشانی سے بچایا جا سکے اور مرحوم کے ساتھ مکمل احترام […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا بورڈ دے گا۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے، مجموعی قرض کی رقم 2 ارب ڈالر ہو جائے گی۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ […]

Edhi funds $4m equipmentfor JPMC

The Edhi Foundation has announced a funding of $4 million for the equipment for ‘Bilquis & Abdul Sattar Edhi – Breast Radiation Bay’ at Radiation Oncology, Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC) Karachi. The Radiation Bay, which is set to begin its services in April next year, will be jointly operated by Patients Aid Foundation (PAF-JPMC) […]