تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 2 فاسٹ بولرز ایشیز سیریز سے باہر

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ اور آسٹریلوی ٹیم کے بولر جوش ہیزل ووڈ پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ کینگرو ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی تیسرے ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف […]

پروفیسر انور مسعود کی نوے ویں سالگرہ

چند ہفتے قبل پروفیسر انور مسعود کے صاحبزادے عاقب انور نے فون پر بتایا کہ ’’والد صاحب ماشاء اللہ زندگی کی نوّے بہاریں دیکھ چکے ہیں، لہٰذا ان کی فیمیلی ان کی سالگرہ منانے جارہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ والد صاحب نے تاکید کی ہے کہ آپ نے ضرور شریک ہونا ہے‘‘۔ میں […]

دسمبر کی تلخ گواہی

دسمبر کا مہینہ جب بھی آتا ہے پاکستان کی اجتماعی یادداشت کے اوراق خونچکاں ہو جاتے ہیں۔ یہ مہینہ تاریخ کے اُس باب کو تازہ کر دیتا ہے جسے ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتے۔ 1971 ہماری وہ کڑی آزمائش تھی جس میں ہم ناکام ہوئے۔ مشرقی پاکستان کے زخم نہ صرف ہمارے سیاسی […]

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

شہرکی سڑکوں پر شام اترتی ہے تو یوں لگتا ہے کہ روشنی نہیں ایک بے نام سی اداسی پورے آسمان پر پھیل گئی ہے۔ فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے گاڑیوں کے شور میں ایک ہی سوال دل کو چیرتا رہتا ہے، میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟ یہ لہو صرف ایک گھرانے، […]

میئرکراچی کا اعتراف، اچھی روایت

تنویرکا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے، وہ ایک کریانہ کی دکان پرکام کرتا ہے۔ تنویر نیپا چورنگی سے گزر رہا تھا تو کسی نے بتایا کہ گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹورکے سامنے ایک بچہ گٹر میں گر گیا جس کی لاش برآمد نہیں ہوسکی ہے۔ تنویر نے اندازہ لگایا کہ بچے […]

ایک کھلا خط

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاک فوج کے ترجمان کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے۔ اس خط کے مندرجات پر بات کرنے سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں، شیخ وقاص اکرم کا موقف ہے کہ تحر یک […]

سوئٹزرلینڈ: تین لاکھ لیگوکے اینٹوں سے ترتیب دیا گیا میورل

سوئٹزرلینڈ: تین لاکھ لیگوکے اینٹوں سے ترتیب دیا گیا میورل سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے ایک چیریٹی ایونٹ میں تین لاکھ لیگو اینٹوں سے میورل ترتیب دے کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی گئی۔ تقریباً 79 فٹ طویل اور 6 فٹ سے زیادہ بلند یہ میورل سوئس ٹیلی تھون کے حصے کے طور […]