ترقیاتی منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل، پنجاب حکومت کی کارکردگی کا ثبوت ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔ بارہ ہزار کلومیٹر سڑکیں بنا دیں۔ ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے۔ مریم نواز نے یوم عاشورہ پرسیکیورٹی کے بہترین انتظام کرنے پر تمام متعلقہ افسران کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں […]

عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کریں گے، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام گزر گیا، احتجاج سے متعلق عمران خان نے لائحہ عمل دے دیا ہے، اب پارٹی لائحہ عمل دے گی، ہماری فیملی کو احتجاج کا پلان پتہ ہے، میڈیا کو اس وقت بتائیں گے […]

آزاد کشمیر کی تحصیل چکار میں اسکول وین کھائی میں جاگری، 29 طلباء و طالبات زخمی

آزاد کشمیر کی تحصیل چکار میں اسکول وین کھائی میں جاگری، حادثے میں انتیس طلبا وطالبات زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک اسکول وین تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 29 طلبہ و طالبات زخمی ہو […]

’وعدے وہ کریں جو پورے ہو سکیں‘ ترجمان سندھ حکومت کا گورنر سندھ کو مشورہ

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پانچ دن بعد جائے وقوع پر پہنچنے پر گورنر صاحب کا شکریہ کرتے ہیں، کراچی کے لوگ مشکل میں تھے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو فورا ہی اسلام آباد سے کراچی آنا چاہیے تھا۔ سعدیہ جاوید نے گورنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]

سندھ کابینہ نے پنشن اصلاحات سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اہم اجلاس میں پنشن اصلاحات سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں عوامی مفاد سے جڑے 48 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، […]

راولپنڈی میں 86 مخدوش عمارتیں خطرناک قرار، فوری خالی کروانے کا حکم

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی نے شہر میں 86 مخدوش عمارتوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری خالی کروانے کا حکم دے دیا جبکہ خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو انخلاء کے نوٹسز جاری کر دیے گئے۔ پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی لاہور میں چوراسی خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی ۔۔ بارہ سے زائد عمارتیں خالی کروالی […]

10 global celebrities who’ve rocked Pakistani brand ‘Rastah’

The luxury streetwear brand Rastah blends traditional South Asian craftsmanship with modern Western designs. Founded in Lahore by cousins Zain Ahmad, Ismail Ahmad, and Adnan Ahmad, the brand celebrates the fusion of cultural heritage with contemporary style.  Since its inception in 2018, Rastah has redefined South Asian fashion by creating an innovative identity. Now, the […]

K-P govt dismisses senior officials after Swat river incident

The Khyber-Pakhtunkhwa government has removed the Director General of Rescue K-P and the Director General of the Upper Swat Development Authority following the recent drowning of tourists in the Swat River, said officials on Tuesday. The provincial inspection team submitted a report blaming the Swat Development Authority for administrative delays, reported Express News.  The report […]