Houthi leader says Israeli presence in Somaliland will be considered ‘military target’

The leader of Yemen’s Houthi rebels warned that any Israeli presence in Somaliland would be considered a “military target”, according to a statement published on Sunday. This is the latest condemnation of Israel’s move to recognise the breakaway region. “We consider any Israeli presence in Somaliland a military target for our armed forces, as it […]

انگلینڈ کو ایشیز کے دوران ایک اور دھچکا، اہم فاسٹ باؤلر سیریز سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایشیز سیریز کے دوران ایک اور دھچکا لگا ہے کیونکہ فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ پانچویں ٹیسٹ کے لیے ایٹکنسن کا متبادل نہیں طلب کریں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) […]

بیٹل آف سیکسز: خواتین کی ٹینس چیمپیئن کو آسٹریلوی کھلاڑی سے شکست

دبئی میں اتوار کو کھیلے گئے ’’بیٹل آف دی سیکسز‘‘ میں آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کیریوس نے خواتین کی عالمی نمبر ون کھلاڑی آریانا سبالینکا کو چھ تین اور چھ تین سے شکست دے دی۔ یہ میچ سابق ومبلڈن فائنلسٹ نک کیریوس نے جیتا، تاہم اس کا موازنہ 1973 میں کھیلے گئے اُس تاریخی مقابلے […]

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں تاریخی عمارتوں کے سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تاریخی عمارتوں کے سروے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ثقافتی ورثہ سے متعلق مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹریز ثقافت، ورکس اینڈ سروسز، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ آثارِ قدیمہ نے شرکت کی۔ کمیٹی کے رکن حمید ہارون، معروف ماہرِ […]

سڈنی سوئینی کے امریکی فٹبالر کیساتھ تعلقات کی افواہیں گرم

حال ہی میں ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوئینی اور معروف امریکی فٹبالر کرسچین پولیسک کے درمیان مبینہ تعلق کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ ان افواہوں پر سڈنی سوئینی کی جانب سے تو ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ان کے مبینہ بوائے فرینڈ پولیسک نے خود سامنے آ […]

اُمید ہے ایک دن اپنے بچوں کیساتھ پاکستان آسکوں، شاہ رُخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ ایک دن اپنے بچوں کے ساتھ پشاور آئیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ […]

لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی فیصلے کے بعد حکومت نے لاہوریوں کو محفوظ بسنت منانے کی اجازت دیدی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے فروری 2026 میں تین روزہ بسنت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سخت ایس او پیز نافذ کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو […]

سوڈان میں انسانی بحران شدید، تین دن میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر

اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے باعث صرف تین دنوں کے دوران دس ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ صورتحال شمالی دارفور اور جنوبی کردفان کی ریاستوں میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں پیدا ہوئی۔ اقوام متحدہ […]

خواتین کیخلاف نازیبا سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق کیس: جرم کو سختی سے دیکھنا ہوگا، جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت  ہوئی،سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ وکیل مدعی مقدمہ رضوان عباسی  نے مؤقف اپنایا کہ ملزم طیب ڈار ایف آئی آر میں نامزد ہے، ملزم کے مواد […]