چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا لاہور میں سینٹرل زونل آفس کا دورہ

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے آج لاہور میں بی آئی ایس پی کے سینٹرل ذونل آفس پنجاب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندگان کو پروگرام کی پیش رفت اور دیگر اہم اقدامات سے آگاہ کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

شہر اقتدار میں شاہین چوک انڈر پاس ریکارڈ مدت میں مکمل، 31 دسمبر کو افتتاح ہو گا

وفاقی دارالحکومت میں عوام کی سہولت کے لیے ایک اور بڑا ترقیاتی منصوبہ ریکارڈ مدت میں تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری فنشنگ ورک کا تفصیلی معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ نے سائٹ پر کارپٹنگ […]

کراچی، لوٹ مار کرنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، بدترین تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

شہر قائد کے علاقے ملیر جامعہ ملیہ غزالی گراؤنڈ کے قریب عوام نے ایک مبینہ ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت خلیل ولد احمد دیں کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم عوام کے تشدد اور فائرنگ کے […]

غیر رسمی ریٹیل معیشت، پوشیدہ طاقت، دستاویزی چیلنج

پاکستان کی گلیوں، بازاروں اور محلوں میں شام ڈھلتے ہی جو معاشی سرگرمی عروج پر ہوتی ہے، وہ ملک کی غیر رسمی ریٹیل معیشت کی اصل تصویر پیش کرتی ہے،کریانہ اسٹورز، ریڑھی بان،گھریلوکاروبار،چھوٹے تھوک فروش اور اسٹریٹ وینڈرز روزمرہ ضروریات کی فراہمی میں کلیدی کردار اداکرتے ہیں، مگر یہ وسیع شعبہ اب بھی بڑی حد […]

2025 اختتام کی جانب گامزن، کراچی میں کوئی میگا منصوبہ مکمل نہیں کیا جا سکا

رواں سال بھی اختتام کی جانب گامزن ہے لیکن کراچی میں گزشتہ کئی سالوں کی طرح وفاقی و صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی میگا منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں کیا جا سکا.  ان میں ایسے بھی منصوبے شامل ہیں جو8سال قبل شروع کیے گئے اور ادھورے ہیں، کچھ منصوبے آدھے مکمل […]

Four Pakistani films that won global acclaim in 2025

Pakistani cinema made decisive inroads on the international stage in 2025, with a clutch of locally produced films collecting significant honours across respected festival platforms, signalling both rising confidence at home and a welcome recognition of creative depth abroad. The most historic milestone came through the feature documentary ‘Moklani – The Last Mohanas’, directed by […]