فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا: وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور مسلح افواج کی بہادری کے باعث پاکستان کا جھنڈا دنیا میں بلند ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا صدر بھی پاکستان […]

پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ تعلیم کےلئے ریکارڈ فنڈ مختص کیے، بجٹ 46 ارب روپے کر دیا گیا، ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ہر شہری کو تعلیم یافتہ بنانا ریاست کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے، اس وقت بھی ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ آبادی کے تناسب سے پچھلی دو دہائیوں سے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار یہی ہیں تاہم موجودہ پنجاب حکومت […]

محسن نقوی کا وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کریں گے، پی ایس ایل 11 میں […]

عثمان ہادی قتل کیس: بھارتی پولیس کی بنگلہ دیشی حکام کے بیانات کی تردید

ڈھاکا پولیس نے بنگلہ دیش کے انقلابی رہنما شریف عثمان ہادی کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کے بھارت فرار ہونے اور دو سہولت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم میگھالیہ پولیس نے بنگلہ دیشی حکام کے بیانات کو مسترد کیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا پولیس نے انکشاف کیا […]

ہیری بروک نے ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیم کی جارحانہ مزاج بیٹر ہیری بروک نے سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلگرسٹ کا ریکارڈ دیا۔ ہیری بروک نے میلبورن میں ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 41 رنز بنا کر اہم سنگ میل عبور کیا۔ انگلش بیٹر نے کم گیندوں پر 3 ہزار ٹیسٹ رنز کا ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ […]