انسداد اسمگلنگ کیلیے ملک گیر کریک ڈاؤن؛ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

انسداد اسمگلنگ کے لیے ملک گیر کارروائیوں کے دوران  کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس فورس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 الگ الگ کارروائیوں میں نائیجیرین باشندے سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور […]

فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، سات زخمی

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر دھماکے کا انتہائی ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی چھتیں بھی گر […]

Trump floats death penalty for ‘seditious’ Democrats

US President Donald Trump on Thursday evoked the death penalty for Democratic lawmakers who urged the military to refuse illegal orders, calling them traitors and accusing them of “seditious behavior.” Democrats immediately slammed the “absolutely vile” threats against the six senators and representatives, who made the comments in a video posted on X on Tuesday. […]

Dar wraps up high-level EU engagements

Pakistan and Hungary on Thursday signed a renewed Memorandum of Understanding (MoU) to extend and expand educational cooperation under the Stipendium Hungaricum Programme for 2026–2028, marking a major boost for academic opportunities available to Pakistani students. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar and Hungary’s Minister of Foreign Affairs and Trade Péter Szijjártó signed […]

ایشز 2025 پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشز سیریز 2025 کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم آسٹریلیا میں ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی قیادت اسٹیو اسمتھ کے ہاتھوں میں ہے جبکہ انگلش ٹیم کو بین اسٹوک لیڈ کر رہے ہیں۔ اسکواڈ: آسٹریلیا: عثمان […]

روس یوکرین جنگ کا واحد حل مذاکرات ہے جنگ نہیں، پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روس اور یوکرین جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے گزشتہ روز ایک اہم اجلاس میں […]

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 زخمی ڈاکو گرفتار، 2 فرار

شہر قائد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مختلف علاقوں میں ہونے والے مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو 47 سالہ کامران […]