فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے وادیِ تیراہ کے علاقے مہربان کلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں مجموعی طور پر700 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی، ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات بھی مہیا کیں۔ وادی تیراہ کے مقامی […]
امریکہ کی ایک نئی تحقیق کے مطابق روس ممکنہ طور پر مشرقی بیلاروس میں ایک سابق فضائی اڈے پر نئے جوہری صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل تعینات کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت روس کی یورپ بھر میں میزائل پہنچانے کی صلاحیت کو مزید مضبوط بنا سکتی ہے۔ محققین نے یہ اندازہ سیٹلائٹ تصاویر […]
اسرائیل نے جمعے کو خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ملک بننے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل صومالی لینڈ کے ساتھ زراعت، صحت، […]
بھارت میں مودی سرکار تاریخی مساجد کو رام کی جنم بھومی قرار دیکر مندر میں تبدیل کرنے کی ناپاک جسارت کر رہی ہے، وہیں ایک سکھ خاتون نے بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قائم کردی ہے۔ پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے گاؤں جکھوالی میں 75 سالہ سکھ خاتون نے مسجد کی تعمیر کے […]
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار نے سڑک کنارے نماز ادا کرنے والے فلسطینی پر گاڑی چڑھا دی جس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسرائیلی فوج پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوجی اہلکار کی پشت پر رائفل لٹکی ہوئی تھی، جس نے سڑک کنارے نماز ادا کرنے […]
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فلوریڈا میں ہونے والی ملاقات میں زمین اور سکیورٹی ضمانتوں جیسے حساس معاملات پر گفتگو کریں گے۔ یہ وہ مسائل ہیں جو روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے […]
An Israeli reservist soldier rammed his vehicle into a Palestinian man as he prayed on a roadside in the occupied West Bank on December 26, after earlier firing shots in the area, the Israeli military said. “Footage was received of an armed individual running over a Palestinian individual,” it said in a statement, adding the […]
کرکٹ محض اعداد و شمار کا کھیل نہیں، بلکہ تخلیق، حیرت اور لمحہ بہ لمحہ بدلتے مناظر کا جادوئی سفر ہے۔ حالیہ دنوں میں یہی رنگ ایک چونکا دینے والے واقعے میں واضح طور پر جھلکا، جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک انوکھی بولنگ نے کرکٹ کے شائقین کو ورطہ حیرت میں ڈال […]
بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ ڈی آئی […]
پاکستان کے جدید ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنے کے نتیجے میں ملک میں ترقی کی نئی جہتیں روشن ہو رہی ہیں۔ کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مرکز نگاہ بن گیا ہے۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے ابوظبی […]