ترکی: اسکول کے پرنسپل نے طالب علم کو سیڑھیوں سے دھکیل دیا

ترکی کے شہر منیسا میں ایک اسکول پرنسپل کو 13 سالہ طالب علم کو بے رحمی سے سیڑھیوں سے دھکیلنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اسکول کی سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پورے ملک میں غم و غصہ […]

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک

جنوبی پیرو میں ایک خوفناک حادثے کے دوران مسافر بس دوسری گاڑی سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح کے وقت ایک پہاڑی شاہراہ پر پیش آیا۔ بی بی سی کے مطابق اریکیپا […]

’آؤ، امریکیوں کو تربیت دو اور واپس جاؤ‘: ٹرمپ کی نئی ویزا پالیسی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نئے ایچ بی ون ویزا منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی ماہر کارکنوں کو امریکا میں عارضی طور پر لایا جائے گا تاکہ وہ امریکی شہریوں کو اعلیٰ مہارت والے شعبوں میں تربیت دے سکیں۔ اس کے بعد یہ غیر ملکی کارکن واپس اپنے ممالک […]

انسانیت کے خلاف جرائم: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا

بنگلا دیش کی عدالت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنائے گی۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق چیف پراسیکیوٹر تاج الاسلام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’انصاف قانون کے مطابق فراہم کیا جائے گا۔ ہم ایک طویل سفر کے بعد […]

نابالغ لڑکیوں سے زیادتی کا اسکینڈل: ایپسٹین کی نئی ای میلز ٹرمپ کے لیے خطرہ کیسے؟

امریکی ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی کے ڈیموکریٹ ارکان نے بدھ کو جیفری ایپسٹین کی نئی ای میلز جاری کیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایپسٹین کی نابالغ لڑکیوں کے استحصال سے متعلق سرگرمیوں کا علم تھا۔ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے […]

Life in Quetta slows down as a signal bar becomes a lifeline

Life is rapidly recalibrating in Quetta as a series of security measures including a suspension of mobile internet, ban on large gatherings under Section 144 and tougher movement restrictions, leave classrooms empty, businesses offline and residents anxious about even routine tasks. What began as a precautionary response to security concerns has rippled through every layer […]