پاک افغان مذاکرات ناکام؛ طالبان کے رویے پر ثالث بھی مایوس ہو گئے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات ناکام  ہو گئے ہیں اور طالبان کے رویے کی وجہ سے ثالث بھی مایوس ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات ختم ہوچکے ہیں […]

Nepal PM urges youth to vote

Nepal’s Prime Minister Sushila Karki called Friday on the nation’s youth to help shape the country’s future, ahead of a deadline to register to vote in the first election since deadly protests that toppled the previous government. The 73-year-old former chief justice, who assumed office following the September 8-9 uprising, called on citizens, especially the […]

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ مقامی سطح پر فی تولہ سونا گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 […]

کراچی: مخلتف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ و مالِ مسروقہ برآمد

مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلوں میں  5 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ و مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ میمن گوٹھ میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو روکنے کا اشارہ کیا، جس پر مسلح ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک […]

امریکا نے شامی صدر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا

امریکا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے صدر اور وزیر داخلہ پر عائد پابندیاں اٹھا لیں۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز دہشت گرد تنظیم  القاعدہ سے منسلک شامی صدر کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا جبکہ اقوام متحدہ […]

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تجاویز منظور کر لیں

چیف جسٹس پاکستان سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون الرشید اور سیکریٹری بار نے ملاقات کی، جس میں عدالتی کارکردگی کو بہتر بنانے اور وکلا کی فلاح و بہبود کے حوالے سے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  بار کے اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران صدر بار نے درخواست کی […]