پنجاب حکومت اور پیپلزپارٹی کے مابین پاور شیئرنگ کے حوالے سے بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ کےمعاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردیے، جس کے نتیجے میں مسلم لیگ ن […]
پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق دونوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کی […]
ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا کر مسافر آف لوڈ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کی روانگی ملائیشیا کی تھی۔ نبیل اختر نامی مسافر فلائٹ نمبر PK894 کے ذریعے ملائیشیا جا رہا تھا۔ ملزم کا تعلق راولپنڈی سے […]
پی آئی اے ایئرکرافٹ انجنیئرز کی تنظیم سیپ نے صدر اور جنرل سیکریٹری کی ملازمت سے برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان (سیپ) کے دونوں عہدیداروں کو ملازمت سے برطرف کیا تھا جس پر تنظیم نے اس فیصلے کو غیر منصفانہ […]
خیبر پختونخوا پولیس نے امریکی طرز کے دور سے نشانہ بنانے والے جدید ہتھیار حاصل کر لیے۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران جدید تھرمل سائٹس، دوربینیں، ہیوی مشین گنز اور اینٹی ڈرون گنز پولیس کے حوالے کیں۔ ترجمان کے مطابق پولیس کو 147 جدید سکوا […]
چین میں شادی کے رجحانات ایک نئی سمت اختیار کر رہے ہیں۔ حکومت کی تازہ پالیسی کے بعد، نوجوان جوڑے اب ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی شادی رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ پہلے یہ سہولت صرف ان کے آبائی مقام تک محدود تھی۔ اس پالیسی کا مقصد شادیوں کی گرتی ہوئی شرح کو بڑھانا […]
ٹیسلا کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک ایک ٹریلین ڈالر (760 ارب پاؤنڈ) معاوضہ لینے والے دنیا پہلے سی ای او بن گئے جس کی شیئر ہولڈرز نے بھی منظوری دے دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے سالانہ جنرل اجلاس میں ہونے والی ووٹنگ میں 75 فیصد حصص داروں نے […]
طوفان کالماگی کے شدید بارش اور تیز ہواؤں نے ویتنام کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوا۔ طوفان نے پہلے فلپائن میں 188 سے زائد افراد کی جانیں لے لیں اور وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا۔ رائٹرز کے مطابق طوفان کالماگی جمعرات کی رات ویتنام […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان نے اسرائیل اور مسلم ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے والے ابراہیم اکارڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے دوسرے دورِ حکومت میں قازقستان اس معاہدے میں شامل ہونے والا پہلا ملک ہے، جب کہ […]
Gerardo “Tata” Martino, who guided Atlanta United to the MLS Cup title in 2018, has signed a two-year contract through 2027 to return as head coach, the team announced on Thursday. The 62-year-old Argentine coach replaces Ronny Deila, who was dropped after Atlanta won only five matches and finished 14th of 15 teams in the […]