عدالت کا اربوں کی مبینہ کرپشن کے ملزم کیخلاف ریفرنس ختم کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب کی مبینہ کرپشن کیس میں شریک ملزم خالد رحمان کیخلاف ریفرنس ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب کی مبینہ کرپشن کے کیس میں شریک ملزم […]

بوس ہو تو ایسا! فیکٹری ملازمین کیلیے 67 ارب روپے سے زائد کا بونس

امریکا میں ایک فیکٹری  کے مالک نے اپنے ملازمین کے لیے 67 ارب روپے (450 ملین ڈالر) سے زائد رقم کا بونس مختص کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست لوئیزیانا میں ایک فیکٹری کے 540 ملازمین کو اس وقت حیران کن خوشی ملی جب کمپنی کی فروخت کے بعد انہیں مجموعی طور […]

راولپنڈی؛ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے والا سیلون مالک گرفتار

تھانہ صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیلون پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرنے والے سیلون کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص کے پاس سیلون پر کام کرنے کے لیے گئی تو مذکورہ نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کر […]

پاکستان خلائی میدان میں ترقی کیلئے کوشاں ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ہے، کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی۔ اے آئی رائیز ایکسپو 2025 سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کے ستون ای پاکستان کے تحت پاکستان کو ڈیجیٹائز بنا رہے ہیں، تین نئے نیشنل سینٹرز […]

بنگلا دیشی ویمن کرکٹر کے ہراسانی کے الزامات، انکوائری کمیٹی کو مزید مہلت مل گئی

بنگلا دیشی ویمن کرکٹ میں مبینہ بدانتظامی اور ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ انکوائری کمیٹی کو اب 31 جنوری 2026 تک کی مہلت مل گئی ہے۔ کمیٹی کو ابتدائی طور پر 20 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنا تھی، […]

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی کارروائی می ںالیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں تیمور احمد اور شہنشاہ شامل […]

Four people offloaded at Islamabad Airport for attempting travel on fake visas

Four passengers were offloaded at Islamabad International Airport on Thursday for allegedly attempting to travel on counterfeit work visas, according to the Federal Investigation Agency (FIA). The individuals—Muhammad Imran, Mian Tauseef, Sultan Afzal, and Abdul Rehman—were set to board flight CZ8070 to New Zealand. They are said to belong to Islamabad, Rawalpindi and Peshawar. During […]