رونالڈو کے انٹرویو کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے جمعرات کو ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے نئے آنے والے انٹرویو کا اعلان کیا، جو پیرس مورگن کے ساتھ ہوگا اور اس انٹر ویو کو ان کی زندگی کا سب سے ذاتی اور جزبات پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ انٹرویو اگلے ہفتے ”پیئرز اَن سینسرڈ“ (Piers […]

کرکٹ کے میدان میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایونٹ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہورہا ہے جو 14 سے 23 نومبر تک جاری رہے گا۔ افتتاحی میچ 14 نومبر کو پاکستان اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کی […]

پاکستان میں امن کی ضمانت کابل کو دینا ہوگی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کابل کی طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کر دے، پاکستان میں امن کی ضمانت کابل کو دینا ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے واضح کیا کہ ٹی ٹی پی ہو یا بی ایل اے ہو پاکستان میں دہشت گردی برداشت نہیں […]

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی وزراء سے حلف لے لیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی قائدین اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی تقریب میں صوبائی کابینہ کے 10 […]

تعلیم اور کھیل کی سرگرمیاں نوجوان نسل کیلیے بہت اہمیت کی حامل ہیں، شاہد آفریدی

پاک فوج کے زیر اہتمام  شمالی وزیرستان میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے فائنل میچ کا انعقاد ہوا۔ فائنل میچ یونس خان اسٹیڈیم، میران شاہ میں منعقد کیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی تقریب […]

ایف آئی اے کا یوٹرن، شبر زیدی کے خلاف مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے یوٹرن لیتے ہوئے سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف درج مقدمہ واپس لینے کے لیے اپنے ڈپٹی ڈائریکٹر کرائم کراچی زون کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درج ایف آئی آر نمبر 32 کے حوالے سے لیگل کمنٹس، سی ایف آر کے عنوان سے مراسلہ ارسال […]