حکومت کا تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے ذریعے تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس سہولت کے غلط استعمال کی روک تھام اور ہنڈی و حوالہ کے غیرقانونی لین دین پر قابو پانا بتایا جارہا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر کم ہوگئی، آج فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کم ہونے کے […]

پشاور سے رشکئی تک موٹروے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی

شدید دھند اور حد نگاہ کی کمی کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حادثات سے بچاؤ اور مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ […]

چوروں کی طرح پاکستان میں داخل ہونے والے پناہ گزین نہیں دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان وفد کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی اور کہا کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کا افغان سرزمین پر پناہ گزینوں کے طور پر موجودگی کا دعویٰ بالکل مضحکہ خیز ہے۔ واضح رہے کہ استنبول مذاکرات میں شریک افغان وفد […]

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں انقلابی قدم، چائے کا وقفہ کھانے سے پہلے، نیا شیڈول متعارف

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کھانے کے وقفے سے قبل چائے کا وقفہ دیا جائے گا، جسے ایک غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارتی اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 22 نومبر کو گوہاٹی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اس نئی ترتیب کو آزمایا جائے […]