افغانستان کا سہ ملکی سیریز کھیلنے سے انکار، زمبابوے نے پی سی بی کی دعوت قبول کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نومبر میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کی جگہ اب زمبابوے کی ٹیم شریک ہوگی۔ افغانستان کے انکار کے بعد زمبابوے نے پی سی بی کی دعوت قبول کرلی ہے۔ سہ ملکی سیریز میں اب پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا […]

پاکستان کا آئی سی سی کے متعصب بیان پر شدید ردعمل، بھارت نواز رویّے کو بے نقاب کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حالیہ بیان کو غیر جانبداری کے اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور وضاحت کی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان جو خود سرحد پار دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے، آئی سی سی […]

محمد رضوان کو ون ڈے کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان، کپتانی کے لیے مضبوط اُمیدوار کون؟

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ ورلڈکپ 2027 کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان کو ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی کو کپتان فائنل کرنے […]

بزدار دور کی کرپشن پر تحقیقات کرنے والے افسر کیخلاف ہی کارروائی شروع کر دی گئی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دور کی کرپشن پر تحقیقات کرنے والے تحقیقاتی افسر کے خلاف ہی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ بزدار دور کی بڑی مالی بے ضابطگی کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے عدم اعتماد کر دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے طلب کرنے پر تحقیقاتی افسر نے رخصت […]

محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو خط لکھا کہ سلیکشن […]

جمائما کی والدہ کا انتقال، عمران خان کے سابق سسرالی خاندان میں سوگ

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق خوشدامن اور جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی اینابیل 11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ ان کے 6 بچے تھے جن میں جمائما گولڈ اسمتھ اور […]