دوست کی خودکشی پر دوسرے نے بھی زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

0 minutes, 0 seconds Read

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 21 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کر لی، اطلاع ملتے ہی دوسرے دوست نے بھی زہر کھا کر جان دے دی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 21 سالہ نوجوان عباس نے زہر کھا کر خود کشی کرلی، اطلاع ملنے پر 19 سالہ ساجد نے بھی زہر کھا لیا۔ عباس اور ساجد میں گہری دوستی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ رجانہ کی حدودکشی بستی میں پیش آیا، دونوں دوستوں کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق 21 سالہ عباس نےغریت سے تنگ آ کر زیلی گولیاں کھائیں تھی، عباس کو جب اطلاع ملی تواس نے بھی موقع پہنچ کرخودکشی کرلی۔

مرنےوالےدونوں دوستوں کے ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔

Similar Posts