7

ذیابیطس کے مریضوں میں فالج سے متاثر ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟

ذیابیطس

طبی ماہرین نے ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کے فالج سے متاثر ہونے کی وجوہات کا پتہ لگالیا۔ کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ اسٹاک ہوم، گوتھنبرگ یونیورسٹی اور نیشنل ڈائبٹیز رجسٹری سویڈن کے ماہرین نے تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے وہ مریض جن میں انسولین مزاحمت زیادہ ہوتی ہے انہیں فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔…

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں