7

ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی کیلیے کیا رول بنا؟ وفاقی وزیر نے اندرونی بات بتا دی

فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سےمتعلق ایک دودن معاملہ حل ہو ‏جائے گا ایک رول بن گیاہےکہ کم ازکم3افرادکےنام بھیجےجائیں گے وزارت دفاع کی جانب سےجوسمری بھیجی ‏جائے گی اس میں 3 نام ہوں گے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی ‏کیلئے قانون میں منظوری وزیراعظم دیتےہیں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں