پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر صدر کے باہر دھماکا

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایف سی ہیڈکوارٹر صدر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی کینٹ نے ابتدائی طور پر بتایا کہ آج صبح ہونے والے دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جب کہ پولیس، ایلیٹ فورس ار آر آر ایف کو طلب کرلیا گیا ہے۔

Similar Posts