ویب سائٹ کی جانب سے اعلان کردہ دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔
دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے زیادہ 6 کھلاڑی شامل ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔
How is this for a line-up 🔥
Our staff picks for 2025 – all men’s T20s, not just internationals 📝
👉 https://t.co/QDC5NUjYww pic.twitter.com/Gi8yDTq3C9
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) December 31, 2025
ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے 3، 3 انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے 2، 2 اور جنوبی افریقا کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔
A strong men’s ODI XI picked by our staff 👊 https://t.co/QDC5NUjYww pic.twitter.com/6DYAx8PpkF
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) December 31, 2025