ٹانک؛ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

0 minutes, 0 seconds Read

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ چیک پوسٹ پرخارجیوں نے حملہ کیا۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Similar Posts