سبی میں گرلز ہائی اسکول الہ آباد کے گیٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق خاتون ٹیچر کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
International Press Of Pakistan