گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال

گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔ 

سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ 

سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔

Similar Posts