آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ میں کیوی ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کررہے ہیں۔