ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا آغاز کردیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔

بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔

بھارت کے سنجو سیمسن 25 کے مجموعی اسکور پر 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 22 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے۔

 

Similar Posts