دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ بھی شائقین کرکٹ کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام

0 minutes, 16 seconds Read
دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ بھی شائقین کرکٹ کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکامی کا شکار ہے۔

گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلا گیا۔

فائنل میچ کے آغاز سے چند لمحوں قبل کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کرسیوں پر کبوتر کی بیٹ بھری ہوئی ہے۔

ویڈیو بنانے والے شخص نے سوال اٹھایا کہ بین الاقوامی ایونٹ یہ صفائی کا یہ حال ہے، جن لوگوں نے ٹکٹ لیا ہے وہ کہاں بیٹھیں گے۔

Pathetic. pic.twitter.com/DkJ3OjbLeA
— Kavi (@blurt2kc) March 9, 2026

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب بھارت میں بدانتظامی کا کوئی معاملہ سامنے آیا ہو۔

اس سے قبل اسی ورلڈکپ کے دوران دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں استعمال شدہ سافٹ ڈرنکس کو بوتل میں واپس بھر کر بیچنے کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔

🚨 CLAIM : A viral video from Arun Jaitley Stadium showed a vendor allegedly refilling soft drink bottles.

CLARIFICATION : The Delhi and District Cricket Association said the act was part of authorised waste segregation, not resale to fans. pic.twitter.com/lvUgYqha60
— News Algebra (@NewsAlgebraIND) February 14, 2026

 

Similar Posts